شمع کا آنسو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مراد: جلتی ہوئی موم بتی سے گرنے والے موم کے قطرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مراد: جلتی ہوئی موم بتی سے گرنے والے موم کے قطرے۔